Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 توبھی وہ اِتنی تیزی سے اُچھل کر بھاگ جاتا ہے کہ گھوڑے اور گھڑسوار کی دوڑ دیکھ کر ہنسنے لگتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 پھر بھی جَب وہ دَوڑنے کے لیٔے اَپنے بازو پھیلاتی ہے، تو گھوڑے اَور اُس کے سوار کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 جب وہ تن کر سِیدھی کھڑی ہو جاتی ہے تُو گھوڑے اور اُس کے سوار دونوں کو ناچِیز سمجھتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तो भी वह इतनी तेज़ी से उछलकर भाग जाता है कि घोड़े और घुड़सवार की दौड़ देखकर हँसने लगता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:18
7 حوالہ جات  

ڈنڈا اُسے تنکا سا لگتا ہے، اور وہ شمشیر کا شور شرابہ سن کر ہنس اُٹھتا ہے۔


وہ خوف کا مذاق اُڑاتا اور کسی سے بھی نہیں ڈرتا، تلوار کے رُوبرُو بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔


وہ شہر کا شور شرابہ دیکھ کر ہنس اُٹھتا، اور اُسے ہانکنے والے کی آواز سننی نہیں پڑتی۔


تُو تباہی اور کال کی ہنسی اُڑائے گا، زمین کے وحشی جانوروں سے خوف نہیں کھائے گا۔


اب رب کا اُس کے خلاف فرمان سن، کنواری صیون بیٹی تجھے حقیر جانتی ہے، ہاں یروشلم بیٹی اپنا سر ہلا ہلا کر حقارت آمیز نظر سے تیرے پیچھے دیکھتی ہے۔


کیونکہ اللہ نے اُسے حکمت سے محروم رکھ کر اُسے سمجھ سے نہ نوازا۔


کیا تُو گھوڑے کو اُس کی طاقت دے کر اُس کی گردن کو ایال سے آراستہ کرتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات