ایوب 39:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 کیونکہ اللہ نے اُسے حکمت سے محروم رکھ کر اُسے سمجھ سے نہ نوازا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 کیونکہ خُدا نے اُسے حِکمت سے محروم رکھا ہے نہ ہی اُسے فہم بخشا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کیونکہ خُدا نے اُسے عقل سے محرُوم رکھّا اور اُسے سمجھ نہیں دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 क्योंकि अल्लाह ने उसे हिकमत से महरूम रखकर उसे समझ से न नवाज़ा। باب دیکھیں |