Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 لگتا نہیں کہ اُس کے اپنے بچے ہیں، کیونکہ اُس کا اُن کے ساتھ سلوک اِتنا سخت ہے۔ اگر اُس کی محنت ناکام نکلے تو اُسے پروا ہی نہیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 وہ اَپنے بچّوں پر سختی کرتی ہے، گویا وہ اُس کے اَپنے نہیں؛ اگر اُس کی محنت رائگاں جائے تو اُسے کیا پروا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ اپنے بچّوں سے اَیسی سخت دِلی کرتی ہے کہ گویا وہ اُس کے نہیں۔ خواہ اُس کی مِحنت رایگاں جائے اُسے کُچھ خَوف نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 लगता नहीं कि उसके अपने बच्चे हैं, क्योंकि उसका उनके साथ सुलूक इतना सख़्त है। अगर उस की मेहनत नाकाम निकले तो उसे परवा ही नहीं,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:16
10 حوالہ جات  

گو گیدڑ بھی اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں، لیکن میری قوم ریگستان میں رہنے والے عقابی اُلّو جیسی ظالم ہو گئی ہے۔


بےسمجھ، بےوفا، سنگ دل اور بےرحم ہیں۔


رب الافواج نے مقرر کیا ہے کہ جو کچھ قوموں نے بڑی محنت مشقت سے حاصل کیا اُسے نذرِ آتش ہونا ہے، جو کچھ پانے کے لئے اُمّتیں تھک جاتی ہیں وہ بےکار ہی ہے۔


اے رب، دھیان سے دیکھ کہ تُو نے کس سے ایسا سلوک کیا ہے۔ کیا یہ عورتیں اپنے پیٹ کا پھل، اپنے لاڈلے بچوں کو کھائیں؟ کیا رب کے مقدِس میں ہی امام اور نبی کو مار ڈالا جائے؟


احمق کا کام اُسے تھکا دیتا ہے، اور وہ شہر کا راستہ بھی نہیں جانتا۔


شُتر مرغ کو خیال تک نہیں آتا کہ کوئی اُنہیں پاؤں تلے کچل سکتا یا کوئی جنگلی جانور اُنہیں روند سکتا ہے۔


کیونکہ اللہ نے اُسے حکمت سے محروم رکھ کر اُسے سمجھ سے نہ نوازا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات