ایوب 39:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 شُتر مرغ کو خیال تک نہیں آتا کہ کوئی اُنہیں پاؤں تلے کچل سکتا یا کوئی جنگلی جانور اُنہیں روند سکتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 لیکن بھُول جاتی ہے کہ کسی کا پاؤں اُنہیں کُچل سَکتا ہے، یا کویٔی جنگلی جانور اُنہیں روند سَکتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور بُھول جاتی ہے کہ وہ پاؤں سے کُچلے جائیں گے یا کوئی جنگلی جانور اُن کو روند ڈالے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 शुतुरमुरग़ को ख़याल तक नहीं आता कि कोई उन्हें पाँवों तले कुचल सकता या कोई जंगली जानवर उन्हें रौंद सकता है। باب دیکھیں |