Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 وہ تو اپنے انڈے زمین پر اکیلے چھوڑتا ہے، اور وہ مٹی ہی پر پکتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اُس کی مادہ اَپنے اَنڈے زمین پر چھوڑ جاتی ہے اَور اُنہیں ریت میں گرم ہونے دیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 کیونکہ وہ تو اپنے انڈے زمِین پر چھوڑ دیتی ہے اور ریت سے اُن کو گرمی پُہنچاتی ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 वह तो अपने अंडे ज़मीन पर अकेले छोड़ता है, और वह मिट्टी ही पर पकते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:14
5 حوالہ جات  

شُتر مرغ خوشی سے اپنے پَروں کو پھڑپھڑاتا ہے۔ لیکن کیا اُس کا شاہ پَر لق لق یا باز کے شاہ پَر کی مانند ہے؟


شُتر مرغ کو خیال تک نہیں آتا کہ کوئی اُنہیں پاؤں تلے کچل سکتا یا کوئی جنگلی جانور اُنہیں روند سکتا ہے۔


دھیان دو کہ انسان لکڑی کو ایندھن کے لئے بھی استعمال کرتا، کچھ لے کر آگ تاپتا، کچھ جلا کر روٹی پکاتا ہے۔ باقی حصے سے وہ بُت بنا کر اُسے سجدہ کرتا، دیوتا کا مجسمہ تیار کر کے اُس کے سامنے جھک جاتا ہے۔


گو گیدڑ بھی اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں، لیکن میری قوم ریگستان میں رہنے والے عقابی اُلّو جیسی ظالم ہو گئی ہے۔


جو آدمی اپنے گھر سے نکل کر مارا مارا پھرے وہ اُس پرندے کی مانند ہے جو اپنے گھونسلے سے بھاگ کر کبھی اِدھر کبھی اُدھر پھڑپھڑاتا رہتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات