Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 کون کوّے کو خوراک مہیا کرتا ہے جب اُس کے بچے بھوک کے باعث اللہ کو آواز دیں اور مارے مارے پھریں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 پہاڑی کوّے کے لیٔے غِذا کون مُہیّا کرتا ہے، جَب اُس کے بچّے خُدا سے فریاد کرتے، اَور خُوراک کے بغیر اُڑتے پھرتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 پہاڑی کوّے کے لِئے کَون خُوراک مُہیّا کرتا ہے جب اُس کے بچّے خُدا سے فریاد کرتے اور خُوراک نہ مِلنے سے اُڑتے پِھرتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 कौन कौवे को ख़ुराक मुहैया करता है जब उसके बच्चे भूक के बाइस अल्लाह को आवाज़ दें और मारे मारे फिरें?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:41
5 حوالہ جات  

کوّوں پر غور کرو۔ نہ وہ بیج بوتے، نہ فصلیں کاٹتے ہیں۔ اُن کے پاس نہ سٹور ہوتا ہے، نہ گودام۔ توبھی اللہ خود اُنہیں کھانا کھلاتا ہے۔ اور تمہاری قدر و قیمت تو پرندوں سے کہیں زیادہ ہے۔


پرندوں پر غور کرو۔ نہ وہ بیج بوتے، نہ فصلیں کاٹ کر اُنہیں گودام میں جمع کرتے ہیں۔ تمہارا آسمانی باپ خود اُنہیں کھانا کھلاتا ہے۔ کیا تمہاری اُن کی نسبت زیادہ قدر و قیمت نہیں ہے؟


وہ مویشی کو چارا اور کوّے کے بچوں کو وہ کچھ کھلاتا ہے جو وہ شور مچا کر مانگتے ہیں۔


جو بھی خوراک درکار ہے اُسے اپنے اور اُن کے لئے جمع کر کے کشتی میں محفوظ کر لینا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات