Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 کیا تُو ہی شیرنی کے لئے شکار کرتا یا شیروں کو سیر کرتا ہے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 ”کیا تُم شیرنی کے لیٔے شِکار مارتے ہو، اَور شیروں کی بھُوک مٹاتے ہو

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 کیا تُو شیرنی کے لِئے شِکار مار دے گا یا بَبر کے بچّوں کو آسُودہ کر دے گا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 क्या तू ही शेरनी के लिए शिकार करता या शेरों को सेर करता है

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:39
6 حوالہ جات  

جوان شیرببر دہاڑ کر شکار کے پیچھے پڑ جاتے اور اللہ سے اپنی خوراک کا مطالبہ کرتے ہیں۔


جوان شیرببر کبھی ضرورت مند اور بھوکے ہوتے ہیں، لیکن رب کے طالبوں کو کسی بھی اچھی چیز کی کمی نہیں ہو گی۔


جب مٹی ڈھالے ہوئے لوہے کی طرح سخت ہو جائے اور ڈھیلے ایک دوسرے کے ساتھ چپک جائیں؟ کوئی نہیں!


جو بھوک کے مارے اپنا پیٹ بھرنے کے لئے چوری کرے اُسے لوگ حد سے زیادہ حقیر نہیں جانتے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات