Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:38 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 جب مٹی ڈھالے ہوئے لوہے کی طرح سخت ہو جائے اور ڈھیلے ایک دوسرے کے ساتھ چپک جائیں؟ کوئی نہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 جَب زمین تودہ بَن جاتی ہے، اَور اُس کے ڈھیلے باہم چپک جاتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 جب گرد مِل کر تُودہ بن جاتی ہے اور ڈھیلے باہم سٹ جاتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 जब मिट्टी ढाले हुए लोहे की तरह सख़्त हो जाए और ढेले एक दूसरे के साथ चिपक जाएँ? कोई नहीं!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:38
2 حوالہ جات  

کس کو اِتنی دانائی حاصل ہے کہ وہ بادلوں کو گن سکے؟ کون آسمان کے اِن گھڑوں کو اُس وقت اُنڈیل سکتا ہے


کیا تُو ہی شیرنی کے لئے شکار کرتا یا شیروں کو سیر کرتا ہے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات