ایوب 38:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 کیا جب تُو بلند آواز سے بادلوں کو حکم دے تو وہ تجھ پر موسلادھار بارش برساتے ہیں؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 ”کیا تُم بادلوں تک اَپنی آواز بُلند کر سکتے ہو یا اُن کی موسلادھار بارش میں چھُپ سکتے ہو؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 کیا تُو بادلوں تک اپنی آواز بُلند کر سکتا ہے تاکہ پانی کی فراوانی تُجھے چِھپا لے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 क्या जब तू बुलंद आवाज़ से बादलों को हुक्म दे तो वह तुझ पर मूसलाधार बारिश बरसाते हैं? باب دیکھیں |