Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 کیا تُو خوشۂ پروین کو باندھ سکتا یا جوزے کی زنجیروں کو کھول سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 ”کیا تُم ثریّا کو باندھ سکتے ہو؟ کیا تُم جبّار کی رسّیاں کھول سکتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 کیا تُو عقدِ ثُریّا کو باندھ سکتا یا جبّار کے بندھن کو کھول سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 क्या तू ख़ोशाए-परवीन को बाँध सकता या जौज़े की ज़ंजीरों को खोल सकता है?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:31
4 حوالہ جات  

اللہ سات سہیلیوں کے جھمکے اور جوزے کا خالق ہے۔ اندھیرے کو وہ صبح کی روشنی میں اور دن کو رات میں بدل دیتا ہے۔ جو سمندر کے پانی کو بُلا کر رُوئے زمین پر اُنڈیل دیتا ہے اُس کا نام رب ہے!


وہی دُبِ اکبر، جوزے، خوشۂ پروین اور جنوبی ستاروں کے جھرمٹوں کا خالق ہے۔


جب پانی پتھر کی طرح سخت ہو جائے بلکہ گہرے سمندر کی سطح بھی جم جائے تو کون یہ سرانجام دیتا ہے؟


کیا تُو کروا سکتا ہے کہ ستاروں کے مختلف جھرمٹ اُن کے مقررہ اوقات کے مطابق نکل آئیں؟ کیا تُو دُبِ اکبر کی اُس کے بچوں سمیت قیادت کرنے کے قابل ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات