ایوب 38:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 برف کس ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئی؟ جو پالا آسمان سے آ کر زمین پر پڑتا ہے کس نے اُسے جنم دیا؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 برف کس کے بطن سے نکلتی ہے؟ آسمانوں سے پالے کون پیدا کرتا ہے باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 یخ کِس کے بطن سے نِکلا اور آسمان کے سفید پالے کو کِس نے پَیدا کِیا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 बर्फ़ किस माँ के पेट से पैदा हुई? जो पाला आसमान से आकर ज़मीन पर पड़ता है किसने उसे जन्म दिया? باب دیکھیں |