Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 تاکہ ویران و سنسان بیابان کی پیاس بجھ جائے اور اُس سے ہریالی پھوٹ نکلے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 تاکہ ویران اَور بنجر زمین کی پیاس بُجھے اَور اُس میں گھاس اُگ آئے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 تاکہ اُجڑی اور سُونی زمِین کو سیراب کرے اور نرم نرم گھاس اُگائے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 ताकि वीरानो-सुनसान बयाबान की प्यास बुझ जाए और उससे हरियाली फूट निकले?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:27
6 حوالہ جات  

دوسری جگہوں پر وہ ریگستان کو جھیل میں اور پیاسی زمین کو چشموں میں بدل دیتا ہے۔


تُو جانوروں کے لئے گھاس پھوٹنے اور انسان کے لئے پودے اُگنے دیتا ہے تاکہ وہ زمین کی کاشت کاری کر کے روٹی حاصل کرے۔


یوں وہ اُنہیں لوگوں کی تربیت کرنے، اپنی زمین کو برکت دینے یا اپنی شفقت دکھانے کے لئے بھیج دیتا ہے۔


بیابان کی چراگاہیں تیل کی کثرت سے ٹپکتی ہیں، اور پہاڑیاں بھرپور خوشی سے ملبّس ہو جاتی ہیں۔


تُو اپنے بالاخانے سے پہاڑوں کو تر کرتا ہے، اور زمین تیرے ہاتھ سے سیر ہو کر ہر طرح کا پھل لاتی ہے۔


کیونکہ وہ آسمان پر بادل چھانے دیتا، زمین کو بارش مہیا کرتا اور پہاڑوں پر گھاس پھوٹنے دیتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات