Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کس نے موسلادھار بارش کے لئے راستہ اور گرجتے طوفان کے لئے راہ بنائی

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 نیز سیلاب کے لیٔے نہریں کون کاٹتا ہے، اَور طُوفان برق و باد کے لیٔے راہیں کون نکالتا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 سَیلاب کے لِئے کِس نے نالی کاٹی یا رعد کی بِجلی کے لِئے راستہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 किसने मूसलाधार बारिश के लिए रास्ता और गरजते तूफ़ान के लिए राह बनाई

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:25
7 حوالہ جات  

اُسی نے بارش کے لئے فرمان جاری کیا اور بادل کی کڑکتی بجلی کے لئے راستہ تیار کیا۔


مجھے بتا، اُس جگہ تک کس طرح پہنچنا ہے جہاں روشنی تقسیم ہوتی ہے، یا اُس جگہ جہاں سے مشرقی ہَوا نکل کر زمین پر بکھر جاتی ہے؟


تاکہ انسان سے خالی زمین اور غیرآباد ریگستان کی آب پاشی ہو جائے،


وہ زمین کی انتہا سے بادل چڑھنے دیتا اور بجلی بارش کے لئے پیدا کرتا ہے، وہ ہَوا اپنے گوداموں سے نکال لاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات