ایوب 38:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 بےشک تُو اِس کا علم رکھتا ہے، کیونکہ تُو اُس وقت جنم لے چکا تھا جب یہ پیدا ہوئے۔ تُو تو قدیم زمانے سے ہی زندہ ہے! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 یقیناً تُم جانتے ہو کیونکہ اُس وقت تُم پیدا ہو چُکے تھے! اَور تُم اِتنے سال سے زندہ ہو! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 بے شک تُو جانتا ہو گا کیونکہ تُو اُس وقت پَیدا ہُؤا تھا اور تیرے دِنوں کا شُمار بڑا ہے! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 बेशक तू इसका इल्म रखता है, क्योंकि तू उस वक़्त जन्म ले चुका था जब यह पैदा हुए। तू तो क़दीम ज़माने से ही ज़िंदा है! باب دیکھیں |