ایوب 38:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 کیا تُو اُنہیں اُن کے مقاموں تک پہنچا سکتا ہے؟ کیا تُو اُن کے گھروں تک لے جانے والی راہوں سے واقف ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 کیا تُم اُنہیں اُن کی جگہ لے جا سکتے ہو؟ تُمہیں اُن کی قِیام گاہوں کا راستہ مَعلُوم ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 تاکہ تُو اُسے اُس کی حد تک پُہنچا دے اور اُس کے مکان کی راہوں کو پہچانے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 क्या तू उन्हें उनके मक़ामों तक पहुँचा सकता है? क्या तू उनके घरों तक ले जानेवाली राहों से वाक़िफ़ है? باب دیکھیں |