Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُس کی روشنی میں زمین یوں تشکیل پاتی ہے جس طرح مٹی جس پر مُہر لگائی جائے۔ سب کچھ رنگ دار لباس پہنے نظر آتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جِس طرح چکنی مٹّی مُہر کے نیچے بدلتی ہے وَیسے ہی زمین بھی تشکیل پاتی ہے؛ اُس کے خدوخال پوشاک کی طرح نُمایاں ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ اَیسے بدلتی ہے جَیسے مُہر کے نیچے چِکنی مِٹّی اور تمام چِیزیں کپڑے کی طرح نُمایاں ہو جاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उस की रौशनी में ज़मीन यों तश्कील पाती है जिस तरह मिट्टी जिस पर मुहर लगाई जाए। सब कुछ रंगदार लिबास पहने नज़र आता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:14
4 حوالہ جات  

سیلاب نے اُسے لباس کی طرح ڈھانپ دیا، اور پانی پہاڑوں کے اوپر ہی کھڑا ہوا۔


تیری چادر نور ہے جسے تُو اوڑھے رہتا ہے۔ تُو آسمان کو خیمے کی طرح تان کر


تاکہ وہ زمین کے کناروں کو پکڑ کر بےدینوں کو اُس سے جھاڑ دے؟


تب بےدینوں کی روشنی روکی جاتی، اُن کا اُٹھایا ہوا بازو توڑا جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات