Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 تاکہ وہ زمین کے کناروں کو پکڑ کر بےدینوں کو اُس سے جھاڑ دے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 تاکہ وہ زمین کو کناروں سے پکڑکر جھٹکائے اَور بدکاروں کو اُس میں سے نکال دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 تاکہ وہ زمِین کے کناروں پر قبضہ کرے اور شرِیر لوگ اُس میں سے جھاڑ دِئے جائیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 ताकि वह ज़मीन के किनारों को पकड़कर बेदीनों को उससे झाड़ दे?

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:13
13 حوالہ جات  

گناہ گار زمین سے مٹ جائیں اور بےدین نیست و نابود ہو جائیں۔ اے میری جان، رب کی ستائش کر! رب کی حمد ہو!


آسمان تلے ہر مقام پر بلکہ زمین کی انتہا تک وہ اپنی بجلی چمکنے دیتا ہے۔


موسیٰ نے اپنا ہاتھ سمندر کے اوپر اُٹھایا تو دن نکلتے وقت پانی معمول کے مطابق بہنے لگا، اور جس طرف مصری بھاگ رہے تھے وہاں پانی ہی پانی تھا۔ یوں رب نے اُنہیں سمندر میں بہا کر غرق کر دیا۔


کیونکہ اُسی نے زمین کی حدود تک دیکھا، آسمان تلے سب کچھ پر نظر ڈالی


وہ تو اُن کی حرکتوں سے واقف ہے اور اُنہیں رات کے وقت یوں تہہ و بالا کر سکتا ہے کہ چُور چُور ہو جائیں۔


اُن کی بےدینی کے جواب میں وہ اُنہیں سب کی نظروں کے سامنے پٹخ دیتا ہے۔


وہ بےدین کو زیادہ دیر تک جینے نہیں دیتا، لیکن مصیبت زدوں کا انصاف کرتا ہے۔


کیا تُو نے کبھی صبح کو حکم دیا یا اُسے طلوع ہونے کی جگہ دکھائی


اُس کی روشنی میں زمین یوں تشکیل پاتی ہے جس طرح مٹی جس پر مُہر لگائی جائے۔ سب کچھ رنگ دار لباس پہنے نظر آتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات