ایوب 37:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 طوفان اپنے کمرے سے نکل آتا، شمالی ہَوا ملک میں ٹھنڈ پھیلا دیتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 آندھی اَپنی جُنوب کی سمت سے نکل آتی ہے، اَور تیز ہوایٔیں سردی لے آتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 آندھی جنُوب کی کوٹھری سے اور سردی شِمال سے آتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 तूफ़ान अपने कमरे से निकल आता, शिमाली हवा मुल्क में ठंड फैला देती है। باب دیکھیں |