ایوب 37:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 تب جنگلی جانور بھی اپنے بھٹوں میں چھپ جاتے، اپنے گھروں میں پناہ لیتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 جانور غاروں میں چھُپ جاتے ہیں؛ وہ اَپنی اَپنی ماند میں پڑے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تب درِندے غاروں میں گُھس جاتے اور اپنی اپنی ماند میں پڑے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 तब जंगली जानवर भी अपने भटों में छुप जाते, अपने घरों में पनाह लेते हैं। باب دیکھیں |