ایوب 37:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اِس کے بعد کڑکتی آواز سنائی دیتی، اللہ کی رُعب دار آواز گرج اُٹھتی ہے۔ اور جب اُس کی آواز سنائی دیتی ہے تو وہ بجلیوں کو نہیں روکتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اُس کے بعد اُن کے گرجنے کی آواز آتی ہے؛ وہ اَپنی جلالی آواز سے گرجتے ہیں۔ جَب اُن کی آواز گونجتی ہے، تو وہ اُسے بالکُل نہیں روکتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اِس کے بعد رعد کی آواز آتی ہے۔ وہ اپنے جلال کی آواز سے گرجتا ہے اور جب اُس کی آواز سُنائی دیتی ہے تو وہ اُسے روکتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 इसके बाद कड़कती आवाज़ सुनाई देती, अल्लाह की रोबदार आवाज़ गरज उठती है। और जब उस की आवाज़ सुनाई देती है तो वह बिजलियों को नहीं रोकता। باب دیکھیں |