ایوب 37:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 ایک وقت دھوپ نظر نہیں آتی اور بادل زمین پر سایہ ڈالتے ہیں، پھر ہَوا چلنے لگتی اور موسم صاف ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 سُورج جِس آب و تاب سے آسمانوں میں چمکتا ہے، کویٔی اُس کی طرف دیکھ نہیں سَکتا، خصوصاً جَب ہَوا بادلوں کو صَاف کردیتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 ابھی تو آدمی اُس نُور کو نہیں دیکھتے جو افلاک پر روشن ہے لیکن ہوا چلتی ہے اور اُنہیں صاف کر دیتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 एक वक़्त धूप नज़र नहीं आती और बादल ज़मीन पर साया डालते हैं, फिर हवा चलने लगती और मौसम साफ़ हो जाता है। باب دیکھیں |