ایوب 37:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اگر مَیں اپنی بات پیش کروں تو کیا اُسے کچھ معلوم ہو جائے گا جس کا پہلے علم نہ تھا؟ کیا کوئی بھی کچھ بیان کر سکتا ہے جو اُسے پہلے معلوم نہ ہو؟ کبھی نہیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 کیا خُدا کو بتایا جائے کہ میں بولنا چاہتا ہُوں؟ اَیسی درخواست تو زندہ نگل لیٔے جانے کے مترادف ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 کیا اُس کو بتایا جائے کہ مَیں بولنا چاہتا ہُوں؟ یا کیا کوئی آدمی یہ خواہش کرے کہ وہ نِگل لِیا جائے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 अगर मैं अपनी बात पेश करूँ तो क्या उसे कुछ मालूम हो जाएगा जिसका पहले इल्म न था? क्या कोई भी कुछ बयान कर सकता है जो उसे पहले मालूम न हो? कभी नहीं! باب دیکھیں |