Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 37:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 سنیں اور اُس کی غضب ناک آواز پر غور کریں، اُس غُراتی آواز پر جو اُس کے منہ سے نکلتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 سُنو! خُدا کی آواز کی گرج سُنو، اَور وہ زمزمہ جو اُن کے مُنہ سے نکلتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 ذرا اُس کے بولنے کی آواز کو سُنو اور اُس زمزمہ کو جو اُس کے مُنہ سے نِکلتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 सुनें और उस की ग़ज़बनाक आवाज़ पर ग़ौर करें, उस ग़ुर्राती आवाज़ पर जो उसके मुँह से निकलती है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 37:2
13 حوالہ جات  

اللہ انوکھے طریقے سے اپنی آواز گرجنے دیتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ ایسے عظیم کام کرتا ہے جو ہماری سمجھ سے باہر ہیں۔


اُس کے بادلوں کی گرجتی آواز اُس کے غضب کا اعلان کرتی، ناانصافی پر اُس کے شدید قہر کو ظاہر کرتی ہے۔


لیکن تیرے ڈانٹنے پر پانی فرار ہوا، تیری گرجتی آواز سن کر وہ ایک دم بھاگ گیا۔


پھر اللہ خود ایوب سے ہم کلام ہوا۔ طوفان میں سے اُس نے اُسے جواب دیا،


کون سمجھ سکتا ہے کہ بادل کس طرح چھا جاتے، کہ اللہ کے مسکن سے بجلیاں کس طرح کڑکتی ہیں؟


رب آسمان سے کڑکنے لگا، اللہ تعالیٰ کی آواز گونج اُٹھی۔


یہ سوچ کر میرا دل لرز کر اپنی جگہ سے اُچھل پڑتا ہے۔


اِس کے بعد کڑکتی آواز سنائی دیتی، اللہ کی رُعب دار آواز گرج اُٹھتی ہے۔ اور جب اُس کی آواز سنائی دیتی ہے تو وہ بجلیوں کو نہیں روکتا۔


اُس کے حکم پر آسمان پر پانی کے ذخیرے گرجنے لگتے ہیں۔ وہ دنیا کی انتہا سے بادل چڑھنے دیتا، بارش کے ساتھ بجلی کڑکنے دیتا اور اپنے گوداموں سے ہَوا نکلنے دیتا ہے۔


اُسی نے بارش کے لئے فرمان جاری کیا اور بادل کی کڑکتی بجلی کے لئے راستہ تیار کیا۔


کیا تیرا بازو اللہ کے بازو جیسا زورآور ہے؟ کیا تیری آواز اُس کی آواز کی طرح کڑکتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات