Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 37:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جب زمین جنوبی لُو کی زد میں آ کر چپ ہو جاتی اور آپ کے کپڑے تپنے لگتے ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب زمین پر جُنوبی ہَوا کے زیرِ اثر سنّاٹا ہو جاتا ہے، تو تُم اَپنے لباس میں تپنے لگتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 جب زمِین پر جنُوبی ہوا کی وجہ سے سنّاٹا ہوتا ہے تو تیرے کپڑے کیوں گرم ہو جاتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जब ज़मीन जुनूबी लू की ज़द में आकर चुप हो जाती और आपके कपड़े तपने लगते हैं

باب دیکھیں کاپی




ایوب 37:17
6 حوالہ جات  

اور جب جنوبی لُو چلتی ہے تو تم کہتے ہو کہ سخت گرمی ہو گی۔ اور ایسا ہی ہوتا ہے۔


وہ ایک بار پھر اپنا فرمان بھیجتا ہے تو برف پگھل جاتی ہے۔ وہ اپنی ہَوا چلنے دیتا ہے تو پانی ٹپکنے لگتا ہے۔


کیا تُو خوشۂ پروین کو باندھ سکتا یا جوزے کی زنجیروں کو کھول سکتا ہے؟


لیکن عروج تک پہنچتے ہی وہ سوکھ جاتی، تپتی گرمی میں اوجھل ہو جاتی ہیں۔


کیا آپ بادلوں کی نقل و حرکت جانتے ہیں؟ کیا آپ کو اُس کے انوکھے کاموں کی سمجھ آتی ہے جو کامل علم رکھتا ہے؟


تو کیا آپ اللہ کے ساتھ مل کر آسمان کو ٹھونک ٹھونک کر پیتل کے آئینے کی مانند سخت بنا سکتے ہیں؟ ہرگز نہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات