Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 37:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اللہ بادلوں کو نمی سے بوجھل کر کے اُن کے ذریعے دُور تک اپنی بجلی چمکاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 وہ بادلوں میں رطوبت بھر دیتے ہیں؛ اَور اُن میں سے اَپنی بجلی مُنتشر کرتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 بلکہ وہ گھٹا پر نمی کو لادتا ہے اور اپنے بِجلی والے بادلوں کو دُور تک پَھیلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अल्लाह बादलों को नमी से बोझल करके उनके ज़रीए दूर तक अपनी बिजली चमकाता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 37:11
9 حوالہ جات  

وہ ابھی بات کر ہی رہا تھا کہ ایک چمک دار بادل آ کر اُن پر چھا گیا اور بادل میں سے ایک آواز سنائی دی، ”یہ میرا پیارا فرزند ہے، جس سے مَیں خوش ہوں۔ اِس کی سنو۔“


کیونکہ رب مجھ سے ہم کلام ہوا ہے، ”مَیں اپنی سکونت گاہ سے خاموشی سے دیکھتا رہوں گا۔ لیکن میری یہ خاموشی دوپہر کی چلچلاتی دھوپ یا موسمِ گرما میں دُھند کے بادل کی مانند ہو گی۔“


وہ اپنی مٹھیوں کو بادل کی بجلیوں سے بھر کر حکم دیتا ہے کہ کیا چیز اپنا نشانہ بنائیں۔


اُس نے اپنے بادلوں میں پانی لپیٹ لیا، لیکن وہ بوجھ تلے نہ پھٹے۔


اُسی نے بارش کے لئے فرمان جاری کیا اور بادل کی کڑکتی بجلی کے لئے راستہ تیار کیا۔


آسمان تلے ہر مقام پر بلکہ زمین کی انتہا تک وہ اپنی بجلی چمکنے دیتا ہے۔


کیا آپ کو معلوم ہے کہ اللہ اپنے کاموں کو کیسے ترتیب دیتا ہے، کہ وہ اپنے بادلوں سے بجلی کس طرح چمکنے دیتا ہے؟


چنانچہ اخی اب کھانے پینے کے لئے چلا گیا جبکہ الیاس کرمل پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گیا۔ وہاں اُس نے جھک کر اپنے سر کو دونوں گھٹنوں کے بیچ میں چھپا لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات