ایوب 37:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اللہ پھونک مارتا تو پانی جم جاتا، اُس کی سطح دُور دُور تک منجمد ہو جاتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 خُدا کے دَم سے برف جم جاتی ہے، اَور وسیع سطحِ سمُندر منجمد ہو جاتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 خُدا کے دَم سے برف جم جاتی ہے اور پانی کا پَھیلاؤ تنگ ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 अल्लाह फूँक मारता तो पानी जम जाता, उस की सतह दूर दूर तक मुंजमिद हो जाती है। باب دیکھیں |