Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 35:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یا یہ کہ ’مجھے کیا فائدہ ہے، گناہ نہ کرنے سے مجھے کیا نفع ہوتا ہے؟‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 پھر بھی تُم اُس سے پُوچھتے ہو، ’مُجھے اُس سے کیا فائدہ، اگر مَیں گُناہ نہ کروں تو میرا کیا بھلا ہوتاہے؟‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 جو تُو کہتا ہے کہ مُجھے اِس سے کیا نفع مِلے گا؟ اور مُجھے اِس میں گُنہگار ہونے کی نِسبت کَون سا زِیادہ فائِدہ ہو گا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 या यह कि ‘मुझे क्या फ़ायदा है, गुनाह न करने से मुझे क्या नफ़ा होता है?’

باب دیکھیں کاپی




ایوب 35:3
10 حوالہ جات  

کیونکہ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ سے لطف اندوز ہونا انسان کے لئے بےفائدہ ہے۔


اِس میں کہ تم کہتے ہو، ’اللہ کی خدمت کرنا عبث ہے۔ کیونکہ رب الافواج کی ہدایات پر دھیان دینے اور منہ لٹکا کر اُس کے حضور پھرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوا ہے؟


یقیناً مَیں نے بےفائدہ اپنا دل پاک رکھا اور عبث اپنے ہاتھ غلط کام کرنے سے باز رکھے۔


کیونکہ انسان کو آسمان پر رہنے والے خدا کی طرف سے کیا نصیب ہے، اُسے بلندیوں پر بسنے والے قادرِ مطلق سے کیا وراثت پانا ہے؟


قادرِ مطلق کون ہے کہ ہم اُس کی خدمت کریں؟ اُس سے دعا کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہو گا؟‘


اگر مَیں قصوروار ہوں تو مجھ پر افسوس! اور اگر مَیں بےگناہ بھی ہوں تاہم مَیں اپنا سر اُٹھانے کی جرأت نہیں کرتا، کیونکہ مَیں شرم کھا کھا کر سیر ہو گیا ہوں۔ مجھے خوب مصیبت پلائی گئی ہے۔


اے انسان کے پہرے دار، اگر مجھ سے غلطی ہوئی بھی تو اِس سے مَیں نے تیرا کیا نقصان کیا؟ تُو نے مجھے اپنے غضب کا نشانہ کیوں بنایا؟ مَیں تیرے لئے بوجھ کیوں بن گیا ہوں؟


مَیں آپ کو اور ساتھی دوستوں کو اِس کا جواب بتاتا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات