ایوب 34:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جو فیصلہ میرے بارے میں کیا گیا ہے اُسے مَیں جھوٹ قرار دیتا ہوں۔ گو مَیں بےقصور ہوں توبھی تیر نے مجھے یوں زخمی کر دیا کہ اُس کا علاج ممکن ہی نہیں۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اگرچہ میں حق پر ہُوں، تو بھی میں جھُوٹا ٹھہرایا جاتا ہُوں؛ حالانکہ میں بے قُصُور ہُوں، اُس نے مُجھے بُری طرح زخمی کر دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اگرچہ مَیں حق پر ہُوں تَو بھی جُھوٹا ٹھہرتا ہُوں۔ گو مَیں بے تقصِیر ہُوں۔ میرا زخم لاعِلاج ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 जो फ़ैसला मेरे बारे में किया गया है उसे मैं झूट क़रार देता हूँ। गो मैं बेक़ुसूर हूँ तो भी तीर ने मुझे यों ज़ख़मी कर दिया कि उसका इलाज मुमकिन ही नहीं।’ باب دیکھیں |