Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 آئیں، ہم اپنے لئے وہ کچھ چن لیں جو درست ہے، آپس میں جان لیں کہ کیا کچھ اچھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 آؤ ہم خُود دیکھیں کہ سچ کیا ہے؛ آؤ ہم مِل کر سیکھیں کہ بھلائی کس میں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 جو کُچھ ٹِھیک ہے ہم اپنے لِئے چُن لیں۔ جو بھلا ہے ہم آپس میں جان لیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 आएँ, हम अपने लिए वह कुछ चुन लें जो दुरुस्त है, आपस में जान लें कि क्या कुछ अच्छा है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:4
11 حوالہ جات  

سب کچھ پرکھ کر وہ تھامے رکھیں جو اچھا ہے،


اِس دنیا کے سانچے میں نہ ڈھل جائیں بلکہ اللہ کو آپ کی سوچ کی تجدید کرنے دیں تاکہ آپ وہ شکل و صورت اپنا سکیں جو اُسے پسند ہے۔ پھر آپ اللہ کی مرضی کو پہچان سکیں گے، وہ کچھ جو اچھا، پسندیدہ اور کامل ہے۔


ظاہری صورت کی بنا پر فیصلہ نہ کرو بلکہ باطنی حالت پہچان کر منصفانہ فیصلہ کرو۔“


کاش ایوب کی پوری جانچ پڑتال کی جائے، کیونکہ وہ شریروں کے سے جواب پیش کرتا،


اِس پر آپ سب یہاں جمع ہوئے ہیں۔ اسرائیل کے مردو، اب لازم ہے کہ آپ ایک دوسرے سے مشورہ کر کے فیصلہ کریں کہ کیا کرنا چاہئے۔“


جس نے بھی یہ دیکھا اُس نے گھبرا کر کہا، ”ایسا جرم ہمارے درمیان کبھی نہیں ہوا۔ جب سے ہم مصر سے نکل کر آئے ہیں ایسی حرکت دیکھنے میں نہیں آئی۔ اب لازم ہے کہ ہم غور سے سوچیں اور ایک دوسرے سے مشورہ کر کے اگلے قدم کے بارے میں فیصلہ کریں۔“


کیونکہ کان یوں الفاظ کی جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان خوراک کو چکھ لیتی ہے۔


ایوب نے کہا ہے، ’گو مَیں بےگناہ ہوں توبھی اللہ نے مجھے میرے حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات