Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 سمجھ دار لوگ بلکہ ہر دانش مند جو میری بات سنے فرمائے گا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 ”اہلِ خِرد اعلان کرتے ہیں، عقلمند لوگ جو میری بات سُنتے ہیں، مُجھ سے کہتے ہیں:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 اہلِ خِرد مُجھ سے کہیں گے بلکہ ہر عقل مند جو میری سُنتا ہے کہے گا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 समझदार लोग बल्कि हर दानिशमंद जो मेरी बात सुने फ़रमाएगा,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:34
7 حوالہ جات  

مَیں آپ کو سمجھ دار جان کر بات کر رہا ہوں۔ آپ خود میری اِس بات کا فیصلہ کریں۔


اے ایوب، اگر آپ کو سمجھ ہے تو سنیں، میری باتوں پر دھیان دیں۔


چنانچہ اے سمجھ دار مردو، میری بات سنیں! یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ شریر کام کرے؟ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ قادرِ مطلق ناانصافی کرے۔


آئیں، ہم اپنے لئے وہ کچھ چن لیں جو درست ہے، آپس میں جان لیں کہ کیا کچھ اچھا ہے۔


”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں!


کیا اللہ کو آپ کو وہ اجر دینا چاہئے جو آپ کی نظر میں مناسب ہے، گو آپ نے اُسے رد کر دیا ہے؟ لازم ہے کہ آپ خود ہی فیصلہ کریں، نہ کہ مَیں۔ لیکن ذرا وہ کچھ پیش کریں جو کچھ آپ صحیح سمجھتے ہیں۔


’ایوب علم کے ساتھ بات نہیں کر رہا، اُس کے الفاظ فہم سے خالی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات