Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیونکہ کان یوں الفاظ کی جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان خوراک کو چکھ لیتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 کیونکہ کان باتوں کو پرکھتا ہے جِس طرح زبان کھانے کو چکھتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 کیونکہ کان باتوں کو پرکھتا ہے جَیسے زُبان کھانے کو چکھتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्योंकि कान यों अलफ़ाज़ की जाँच-पड़ताल करता है जिस तरह ज़बान ख़ुराक को चख लेती है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:3
8 حوالہ جات  

کان تو الفاظ کی یوں جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان کھانوں میں امتیاز کرتی ہے۔


وہی ہر چیز پرکھ لیتا ہے جبکہ اُس کی اپنی پرکھ کوئی نہیں کر سکتا۔


اِس کے مقابلے میں ٹھوس کھانا بالغوں کے لئے ہے جنہوں نے اپنی بلوغت کے باعث اپنی روحانی بصارت کو اِتنی تربیت دی ہے کہ وہ بھلائی اور بُرائی میں امتیاز کر سکتے ہیں۔


اب مَیں اپنا منہ کھول دیتا ہوں، میری زبان بولتی ہے۔


مَیں نے اپنے منہ کو اجازت نہ دی کہ گناہ کر کے اُس کی جان پر لعنت بھیجے۔


کیا میری زبان جھوٹ بولتی ہے؟ کیا مَیں فریب دہ باتیں پہچان نہیں سکتا؟


”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں!


آئیں، ہم اپنے لئے وہ کچھ چن لیں جو درست ہے، آپس میں جان لیں کہ کیا کچھ اچھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات