ایوب 34:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”اَے عقلمند لوگوں، میری باتیں سُنو؛ اَے اہلِ علم، میری طرف کان لگاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اَے تُم عقل مند لوگو! میری باتیں سُنو اور اَے تُم جو اہلِ معرفت ہو! میری طرف کان لگاؤ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 “ऐ दानिशमंदो, मेरे अलफ़ाज़ सुनें! ऐ आलिमो, मुझ पर कान धरें! باب دیکھیں |