ایوب 34:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اے ایوب، اگر آپ کو سمجھ ہے تو سنیں، میری باتوں پر دھیان دیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”اگر آپ میں سمجھ ہے تو سُنیں؛ اَور میری باتوں پر کان لگائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 سو اگر تُجھ میں سمجھ ہے تو اِسے سُن لے اور میری باتوں پر توجُّہ کر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ऐ अय्यूब, अगर आपको समझ है तो सुनें, मेरी बातों पर ध्यान दें। باب دیکھیں |