Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اگر وہ کبھی ارادہ کرے کہ اپنی روح اور اپنا دم انسان سے واپس لے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اگر وہ چاہتے تو وہ اَپنی رُوح اَور اَپنا دَم واپس لے لیتے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اگر وہ اِنسان سے اپنا دِل لگائے۔ اگر وہ اپنی رُوح اور اپنے دَم کو واپس لے لے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अगर वह कभी इरादा करे कि अपनी रूह और अपना दम इनसान से वापस ले

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:14
7 حوالہ جات  

جب تُو اپنا چہرہ چھپا لیتا ہے تو اُن کے حواس گم ہو جاتے ہیں۔ جب تُو اُن کا دم نکال لیتا ہے تو وہ نیست ہو کر دوبارہ خاک میں مل جاتے ہیں۔


اللہ کا دل دانش مند اور اُس کی قدرت عظیم ہے۔ کون کبھی اُس سے بحث مباحثہ کر کے کامیاب رہا ہے؟


تب وہ گرفتار ہو کر گڑھے میں جمع ہوں گے، اُنہیں قیدخانے میں ڈال کر متعدد دنوں کے بعد سزا ملے گی۔


انسان کیا ہے کہ تُو اُس کی اِتنی قدر کرے، اُس پر اِتنا دھیان دے؟


اُسی کے ہاتھ میں ہر جاندار کی جان، تمام انسانوں کا دم ہے۔


تُو انسان کو دوبارہ خاک ہونے دیتا ہے۔ تُو فرماتا ہے، ’اے آدم زادو، دوبارہ خاک میں مل جاؤ!‘


تب تیری خاک دوبارہ اُس خاک میں مل جائے گی جس سے نکل آئی اور تیری روح اُس خدا کے پاس لوٹ جائے گی جس نے اُسے بخشا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات