Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 کس نے زمین کو اللہ کے حوالے کیا؟ کس نے اُسے پوری دنیا پر اختیار دیا؟ کوئی نہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 کس نے اُنہیں زمین پر مامُور کیا؟ کس نے اُنہیں ساری دُنیا پر اِختیار بخشا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 کِس نے اُس کو زمِین پر اِختیار دِیا؟ یا کِس نے ساری دُنیا کا اِنتِظام کِیا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 किसने ज़मीन को अल्लाह के हवाले किया? किसने उसे पूरी दुनिया पर इख़्तियार दिया? कोई नहीं!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:13
9 حوالہ جات  

اے رب، عظمت، قدرت، جلال اور شان و شوکت تیرے ہی ہیں، کیونکہ جو کچھ بھی آسمان اور زمین میں ہے وہ تیرا ہی ہے۔ اے رب، سلطنت تیرے ہاتھ میں ہے، اور تُو تمام چیزوں پر سرفراز ہے۔


اُس کی نسبت دنیا کے تمام باشندے صفر کے برابر ہیں۔ وہ آسمانی فوج اور دنیا کے باشندوں کے ساتھ جو جی چاہے کرتا ہے۔ اُسے کچھ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کوئی اُس سے جواب طلب کر کے پوچھ نہیں سکتا، ”تُو نے کیا کِیا؟“


کس نے مقرر کیا کہ اُسے کس راہ پر چلنا ہے؟ کون کہہ سکتا ہے، ’تُو نے غلط کام کیا‘؟ کوئی نہیں!


داؤد کا زبور۔ زمین اور جو کچھ اُس پر ہے رب کا ہے، دنیا اور اُس کے باشندے اُسی کے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات