Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 34:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 یقیناً اللہ بےدین حرکتیں نہیں کرتا، قادرِ مطلق انصاف کا خون نہیں کرتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یہ ممکن ہی نہیں کہ خُدا بدی کریں، یا قادرمُطلق اِنصاف سے کام نہ لیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 یقِیناً خُدا بُرائی نہیں کرے گا۔ قادرِ مُطلق سے بے اِنصافی نہ ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 यक़ीनन अल्लाह बेदीन हरकतें नहीं करता, क़ादिरे-मुतलक़ इनसाफ़ का ख़ून नहीं करता।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 34:12
7 حوالہ جات  

کیا اللہ انصاف کا خون کر سکتا، کیا قادرِ مطلق راستی کو آگے پیچھے کر سکتا ہے؟


رب اپنی تمام راہوں میں راست اور اپنے تمام کاموں میں وفادار ہے۔


کیونکہ رب راست ہے، اور اُسے انصاف پیارا ہے۔ صرف سیدھی راہ پر چلنے والے اُس کا چہرہ دیکھیں گے۔


چنانچہ اے سمجھ دار مردو، میری بات سنیں! یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ شریر کام کرے؟ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ قادرِ مطلق ناانصافی کرے۔


یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تُو بےقصوروں کو شریروں کے ساتھ ہلاک کر دے؟ یہ تو ناممکن ہے کہ تُو نیک اور شریر لوگوں سے ایک جیسا سلوک کرے۔ کیا لازم نہیں کہ پوری دنیا کا منصف انصاف کرے؟“


کس نے مقرر کیا کہ اُسے کس راہ پر چلنا ہے؟ کون کہہ سکتا ہے، ’تُو نے غلط کام کیا‘؟ کوئی نہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات