Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 33:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 چنانچہ مجھے آپ کے لئے دہشت کا باعث نہیں ہونا چاہئے، میری طرف سے آپ پر بھاری بوجھ نہیں آئے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 میرا رُعب تُمہیں ہِراساں نہ کرے، نہ میرا ہاتھ آپ پر بھاری ثابت ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 دیکھ! میرا رُعب تُجھے ہِراسان نہ کرے گا۔ میرا دباؤ تُجھ پر بھاری نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 चुनाँचे मुझे आपके लिए दहशत का बाइस नहीं होना चाहिए, मेरी तरफ़ से आप पर भारी बोझ नहीं आएगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 33:7
6 حوالہ جات  

پہلے، اپنا ہاتھ مجھ سے دُور کر تاکہ تیرا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔


جو میری پیٹھ پر سے اللہ کا ڈنڈا ہٹائے تاکہ اُس کا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔


تیرا بھڑکتا قہر مجھ پر سے گزر گیا، تیرے ہول ناک کاموں نے مجھے نابود کر دیا ہے۔


کیونکہ دن رات مَیں تیرے ہاتھ کے بوجھ تلے پِستا رہا، میری طاقت گویا موسمِ گرما کی جُھلستی تپش میں جاتی رہی۔ (سِلاہ)


آپ نے میرے سنتے ہی کہا بلکہ آپ کے الفاظ ابھی تک میرے کانوں میں گونج رہے ہیں،


اللہ تو مجھ جیسا انسان نہیں کہ مَیں جواب میں اُس سے کہوں، ’آؤ ہم عدالت میں جا کر ایک دوسرے کا مقابلہ کریں۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات