Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 33:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اگر آپ اِس قابل ہوں تو مجھے جواب دیں اور اپنی باتیں ترتیب سے پیش کر کے میرا مقابلہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اگر ممکن ہو تو مُجھے جَواب دیں؛ تیّار ہو اَور میرا مُقابلہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اگر تُو مُجھے جواب دے سکتا ہے تو دے اور اپنی باتوں کو میرے سامنے ترتِیب دے کر کھڑا ہو جا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अगर आप इस क़ाबिल हों तो मुझे जवाब दें और अपनी बातें तरतीब से पेश करके मेरा मुक़ाबला करें।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 33:5
9 حوالہ جات  

لیکن پطرس نے اُسے اُٹھا کر کہا، ”اُٹھیں۔ مَیں بھی انسان ہی ہوں۔“


یہ کچھ تُو نے کیا ہے، اور مَیں خاموش رہا۔ تب تُو سمجھا کہ مَیں بالکل تجھ جیسا ہوں۔ لیکن مَیں تجھے ملامت کروں گا، تیرے سامنے ہی معاملہ ترتیب سے سناؤں گا۔


کیونکہ ایوب نے اپنے دلائل کی ترتیب سے میرا مقابلہ نہیں کیا، اور جب مَیں جواب دوں گا تو آپ کی باتیں نہیں دہراؤں گا۔


مَیں نے آپ پر پوری توجہ دی، لیکن آپ میں سے کوئی ایوب کو غلط ثابت نہ کر سکا، کوئی اُس کے دلائل کا مناسب جواب نہ دے پایا۔


تب مذکورہ تینوں آدمی ایوب کو جواب دینے سے باز آئے، کیونکہ وہ اب تک سمجھتا تھا کہ مَیں راست باز ہوں۔


تمہیں پتا چلے گا کہ مَیں نے احتیاط اور ترتیب سے اپنا معاملہ تیار کیا ہے۔ مجھے صاف معلوم ہے کہ مَیں حق پر ہوں!


پھر رب نے موسیٰ سے کہا، ”جب فرعون صبح سویرے دریا پر جائے تو تُو اُس کے راستے میں کھڑا ہو جانا۔ اُسے کہنا کہ رب فرماتا ہے، ’میری قوم کو جانے دے تاکہ وہ میری عبادت کر سکیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات