ایوب 33:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 اگر آپ جواب میں کچھ بتانا چاہیں تو بتائیں۔ بولیں، کیونکہ مَیں آپ کو راست باز ٹھہرانے کی آرزو رکھتا ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 اگر تُمہیں کچھ کہنا ہے تو مُجھے جَواب دو؛ بولئے، کیونکہ مَیں چاہتا ہُوں کہ تُم سچّے ثابت ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اگر تُجھے کُچھ کہنا ہے تو مُجھے جواب دے۔ بول کیونکہ مَیں تُجھے راست ٹھہرانا چاہتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 अगर आप जवाब में कुछ बताना चाहें तो बताएँ। बोलें, क्योंकि मैं आपको रास्तबाज़ ठहराने की आरज़ू रखता हूँ। باب دیکھیں |