Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 33:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 وہ میرے پاؤں کو کاٹھ میں ڈال کر میری تمام راہوں کی پہرا داری کرتا ہے۔‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 وہ میرے پاؤں زنجیروں میں کستے ہیں؛ اَور میری سَب راہوں پر نظر رکھتے ہیں۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 وہ میرے دونوں پاؤں کو کاٹھ میں ٹھونک دیتا ہے۔ وہ میری سب راہوں کی نِگرانی کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 वह मेरे पाँवों को काठ में डालकर मेरी तमाम राहों की पहरादारी करता है।’

باب دیکھیں کاپی




ایوب 33:11
7 حوالہ جات  

تُو میرے پاؤں کو کاٹھ میں ٹھونک کر میری تمام راہوں کی پہرا داری کرتا ہے۔ تُو میرے ہر ایک نقشِ قدم پر دھیان دیتا ہے،


میری راہیں تو اللہ کو نظر آتی ہیں، وہ میرا ہر قدم گن لیتا ہے۔


چنانچہ اُس نے اُنہیں جیل کے سب سے اندرونی حصے میں لے جا کر اُن کے پاؤں کاٹھ میں ڈال دیئے۔


اُس کی نسبت دنیا کے تمام باشندے صفر کے برابر ہیں۔ وہ آسمانی فوج اور دنیا کے باشندوں کے ساتھ جو جی چاہے کرتا ہے۔ اُسے کچھ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، کوئی اُس سے جواب طلب کر کے پوچھ نہیں سکتا، ”تُو نے کیا کِیا؟“


تو اُس نے یرمیاہ نبی کی پٹائی کروا کر اُس کے پاؤں کاٹھ میں ٹھونک دیئے۔ یہ کاٹھ رب کے گھر سے ملحق شہر کے اوپر والے دروازے بنام بن یمین میں تھا۔


اُس کے پاؤں اور گردن زنجیروں میں جکڑے رہے


اُس وقت بھی تُو میرے ہر قدم کا شمار کرتا، لیکن نہ صرف اِس مقصد سے کہ میرے گناہوں پر دھیان دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات