Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 33:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اے ایوب، میری تقریر سنیں، میری تمام باتوں پر کان دھریں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 ”پھر بھی، اَے ایُّوب میری باتوں پر غور فرمائیے؛ میری ہر بات پر غور فرمائیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 تَو بھی اَے ایُّوب ذرا میری تقرِیر سُن لے اور میری سب باتوں پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 ऐ अय्यूब, मेरी तक़रीर सुनें, मेरी तमाम बातों पर कान धरें!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 33:1
7 حوالہ جات  

مباحثے میں ذرا میرا موقف سنو، عدالت میں میرے بیانات پر غور کرو!


پھر اُس نے کہا، ”جو سن سکتا ہے وہ سن لے!“


”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں!


کیونکہ مَیں خوشامد کر ہی نہیں سکتا، ورنہ میرا خالق مجھے جلد ہی اُڑا لے جائے گا۔


اب مَیں اپنا منہ کھول دیتا ہوں، میری زبان بولتی ہے۔


دھیان سے میرے الفاظ سنو، اپنے کان میرے بیانات پر دھرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات