Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 کیونکہ مَیں خوشامد کر ہی نہیں سکتا، ورنہ میرا خالق مجھے جلد ہی اُڑا لے جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 کیونکہ اگر مَیں خُوشامد کرنے میں مہارت رکھتا، تو میرا خالق خُدا مُجھے جلد اُٹھا لیتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 کیونکہ مُجھے خُوشامد کے خِطاب دینا نہیں آتا۔ ورنہ میرا بنانے والا مُجھے جلد اُٹھا لیتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 क्योंकि मैं ख़ुशामद कर ही नहीं सकता, वरना मेरा ख़ालिक़ मुझे जल्द ही उड़ा ले जाएगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:22
10 حوالہ جات  

آپ کو بھی معلوم ہے کہ ہم نے نہ خوشامد سے کام لیا، نہ ہم پسِ پردہ لالچی تھے — اللہ ہمارا گواہ ہے!


کیا مَیں اِس میں یہ کوشش کر رہا ہوں کہ لوگ مجھے قبول کریں؟ ہرگز نہیں! مَیں چاہتا ہوں کہ اللہ مجھے قبول کرے۔ کیا میری کوشش یہ ہے کہ مَیں لوگوں کو پسند آؤں؟ اگر مَیں اب تک ایسا کرتا تو مسیح کا خادم نہ ہوتا۔


جو اپنے پڑوسی کی چاپلوسی کرے وہ اُس کے قدموں کے آگے جال بچھاتا ہے۔


وہ اُس آدمی کی مانند ہیں جو اپنے دوستوں کو ضیافت کی دعوت دے، حالانکہ اُس کے اپنے بچے بھوکے مر رہے ہوں۔


’کیا انسان اللہ کے حضور راست باز ٹھہر سکتا ہے، کیا انسان اپنے خالق کے سامنے پاک صاف ٹھہر سکتا ہے؟‘


یقیناً نہ مَیں کسی کی جانب داری، نہ کسی کی چاپلوسی کروں گا۔


اے ایوب، میری تقریر سنیں، میری تمام باتوں پر کان دھریں!


میرے الفاظ سیدھی راہ پر چلنے والے دل سے اُبھر آتے ہیں، میرے ہونٹ دیانت داری سے وہ کچھ بیان کرتے ہیں جو مَیں جانتا ہوں۔


آخرکار نصیحت دینے والا چاپلوسی کرنے والے سے زیادہ منظور ہوتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات