Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 مجھے بولنا ہے تاکہ آرام پاؤں، لازم ہی ہے کہ مَیں اپنے ہونٹوں کو کھول کر جواب دوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 مُجھے بولنا ہی ہوگا تاکہ تسلّی پاؤں، مُجھے اَپنے لب کھول کر جَواب دینا ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 مَیں بولُوں گا تاکہ مُجھے تسکِین ہو۔ مَیں اپنے لبوں کو کھولُوں گا اور جواب دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मुझे बोलना है ताकि आराम पाऊँ, लाज़िम ही है कि मैं अपने होंटों को खोलकर जवाब दूँ।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:20
8 حوالہ جات  

جب تک مَیں اپنی بات پیش نہ کروں مجھے برداشت کرو، اِس کے بعد اگر چاہو تو میرا مذاق اُڑاؤ۔


”یقیناً میرے مضطرب خیالات اور وہ احساسات جو میرے اندر سے اُبھر رہے ہیں مجھے جواب دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔


اگر کوئی مجھے مجرم ثابت کر سکے تو مَیں چپ ہو جاؤں گا، دم چھوڑنے تک خاموش رہوں گا۔


خاموش ہو کر مجھ سے باز آؤ! جو کچھ بھی میرے ساتھ ہو جائے، مَیں بات کرنا چاہتا ہوں۔


حقیقت میں مَیں اندر سے اُس نئی مَے کی مانند ہوں جو بند رکھی گئی ہو، مَیں نئی مَے سے بھری ہوئی نئی مشکوں کی طرح پھٹنے کو ہوں۔


یقیناً نہ مَیں کسی کی جانب داری، نہ کسی کی چاپلوسی کروں گا۔


”کیا تجھ سے بات کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ تُو تو یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ لیکن دوسری طرف کون اپنے الفاظ روک سکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات