Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 مَیں بھی جواب دینے میں حصہ لینا چاہتا ہوں، مَیں بھی اپنی رائے پیش کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَب مَیں ہی بولُوں گا؛ اَب مَیں بھی اَپنی رائے دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 مَیں بھی اپنی بات کہُوں گا۔ مَیں بھی اپنی رائے دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मैं भी जवाब देने में हिस्सा लेना चाहता हूँ, मैं भी अपनी राय पेश करूँगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:17
5 حوالہ جات  

لیکن آپ کی یہ بات درست نہیں، کیونکہ اللہ انسان سے اعلیٰ ہے۔


چنانچہ مَیں گزارش کرتا ہوں کہ ذرا میری بات سنیں، مجھے بھی اپنی رائے پیش کرنے دیجئے۔


کیا مَیں مزید انتظار کروں، گو آپ خاموش ہو گئے ہیں، آپ رُک کر مزید جواب نہیں دے سکتے؟


کیونکہ میرے اندر سے الفاظ چھلک رہے ہیں، میری روح میرے اندر مجھے مجبور کر رہی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات