ایوب 32:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 کیا مَیں مزید انتظار کروں، گو آپ خاموش ہو گئے ہیں، آپ رُک کر مزید جواب نہیں دے سکتے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 کیا میں رُکا رہُوں، اَب جَب کہ وہ خاموش ہو گئے ہیں؟ وہ جَواب نہیں دیتے، وہ بولتے نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور کیا مَیں رُکا رہُوں اِس لِئے کہ وہ بولتے نہیں۔ اِس لِئے کہ وہ چُپ چاپ کھڑے ہیں اور اب جواب نہیں دیتے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 क्या मैं मज़ीद इंतज़ार करूँ, गो आप ख़ामोश हो गए हैं, आप रुककर मज़ीद जवाब नहीं दे सकते? باب دیکھیں |