Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 آپ گھبرا کر جواب دینے سے باز آئے ہیں، اب آپ کچھ نہیں کہہ سکتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ”وہ ہمّت ہار گیٔے اَور اَب اُن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا، اَب تو اُن کے پاس جَواب دینے کو الفاظ بھی نہ رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 وہ حَیران ہیں۔ وہ اب جواب نہیں دیتے۔ اُن کے پاس کہنے کو کوئی بات نہ رہی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 आप घबराकर जवाब देने से बाज़ आए हैं, अब आप कुछ नहीं कह सकते।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:15
9 حوالہ جات  

کوئی بھی جواب نہ دے سکا، اور اُس دن سے کسی نے بھی اُس سے مزید کچھ پوچھنے کی جرأت نہ کی۔


جب فریسیوں نے سنا کہ عیسیٰ نے صدوقیوں کو لاجواب کر دیا ہے تو وہ جمع ہوئے۔


لیکن وہ بھی بےاولاد مر گیا۔ پھر تیسرے بھائی نے اُس سے شادی کی۔ یہ سلسلہ ساتویں بھائی تک جاری رہا۔ یکے بعد دیگرے ہر بھائی بیوہ سے شادی کرنے کے بعد مر گیا۔


اُس کا یہ جواب سن کر وہ ہکا بکا رہ گئے اور اُسے چھوڑ کر چلے گئے۔


اُس وقت مَیں اُن سے صاف صاف کہہ دوں گا، ’میری کبھی تم سے جان پہچان نہ تھی۔ اے بدکارو! میرے سامنے سے چلے جاؤ۔‘


میرے بات کرنے پر وہ جواب میں کچھ نہ کہتے بلکہ میرے الفاظ ہلکی سی بوندا باندی کی طرح اُن پر ٹپکتے رہتے۔


کیونکہ ایوب نے اپنے دلائل کی ترتیب سے میرا مقابلہ نہیں کیا، اور جب مَیں جواب دوں گا تو آپ کی باتیں نہیں دہراؤں گا۔


کیا مَیں مزید انتظار کروں، گو آپ خاموش ہو گئے ہیں، آپ رُک کر مزید جواب نہیں دے سکتے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات