Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 کیونکہ ایوب نے اپنے دلائل کی ترتیب سے میرا مقابلہ نہیں کیا، اور جب مَیں جواب دوں گا تو آپ کی باتیں نہیں دہراؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 لیکن ایُّوب نے مُجھے اَب تک اَپنی باتوں کا نِشانہ نہیں بنایا ہے، اَور نہ میں اُنہیں تمہاری دلیلوں کی مدد سے جَواب دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 کیونکہ نہ اُس نے مُجھے اپنی باتوں کا نِشانہ بنایا نہ مَیں تُمہاری سی تقرِیروں سے اُسے جواب دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 क्योंकि अय्यूब ने अपने दलायल की तरतीब से मेरा मुक़ाबला नहीं किया, और जब मैं जवाब दूँगा तो आपकी बातें नहीं दोहराऊँगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:14
3 حوالہ جات  

اب ایسا نہ ہو کہ آپ کہیں، ’ہم نے ایوب میں حکمت پائی ہے، انسان اُسے شکست دے کر بھگا نہیں سکتا بلکہ صرف اللہ ہی۔‘


آپ گھبرا کر جواب دینے سے باز آئے ہیں، اب آپ کچھ نہیں کہہ سکتے۔


اگر آپ اِس قابل ہوں تو مجھے جواب دیں اور اپنی باتیں ترتیب سے پیش کر کے میرا مقابلہ کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات