Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 مَیں نے آپ پر پوری توجہ دی، لیکن آپ میں سے کوئی ایوب کو غلط ثابت نہ کر سکا، کوئی اُس کے دلائل کا مناسب جواب نہ دے پایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 مَیں نے تمہاری باتوں پر خُوب غور کیا۔ لیکن تُم میں سے ایک نے بھی ایُّوب کو غلط ثابت نہیں کیا؛ تُم میں سے کسی نے بھی اُن کی دلیلوں کا جَواب نہیں دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 بلکہ مَیں تُمہاری طرف توجُّہ کرتا رہا اور دیکھو تُم میں کوئی نہ تھا جو ایُّوؔب کو قائِل کرتا یا اُس کی باتوں کا جواب دیتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मैंने आप पर पूरी तवज्जुह दी, लेकिन आपमें से कोई अय्यूब को ग़लत साबित न कर सका, कोई उसके दलायल का मुनासिब जवाब न दे पाया।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:12
4 حوالہ جات  

یہ شریعت کے اُستاد بننا چاہتے ہیں، لیکن اُنہیں اُن باتوں کی سمجھ نہیں آتی جو وہ کر رہے ہیں اور جن پر وہ اِتنے اعتماد سے اصرار کر رہے ہیں۔


دوسری طرف وہ تینوں دوستوں سے بھی ناراض تھا، کیونکہ نہ وہ ایوب کو صحیح جواب دے سکے، نہ ثابت کر سکے کہ مجرم ہے۔


مَیں آپ کے الفاظ کے انتظار میں رہا۔ جب آپ موزوں جواب تلاش کر رہے تھے تو مَیں آپ کی دانش مند باتوں پر غور کرتا رہا۔


اب ایسا نہ ہو کہ آپ کہیں، ’ہم نے ایوب میں حکمت پائی ہے، انسان اُسے شکست دے کر بھگا نہیں سکتا بلکہ صرف اللہ ہی۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات