Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 مَیں آپ کے الفاظ کے انتظار میں رہا۔ جب آپ موزوں جواب تلاش کر رہے تھے تو مَیں آپ کی دانش مند باتوں پر غور کرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جَب تک تُم بولتے رہے میں رُکا رہا، جَب تُم الفاظ تلاش رہے تھے؛ مَیں تمہاری دلیلیں سُنتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 دیکھو! مَیں تُمہاری باتوں کے لِئے رُکا رہا جب تُم الفاظ کی تلاش میں تھے۔ مَیں تُمہاری دلِیلوں کا مُنتظِر رہا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 मैं आपके अलफ़ाज़ के इंतज़ार में रहा। जब आप मौज़ूँ जवाब तलाश कर रहे थे तो मैं आपकी दानिशमंद बातों पर ग़ौर करता रहा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:11
9 حوالہ جات  

امیر اپنے آپ کو دانش مند سمجھتا ہے، لیکن جو ضرورت مند سمجھ دار ہے وہ اُس کا اصلی کردار معلوم کر لیتا ہے۔


جو عدالت میں پہلے اپنا موقف پیش کرے وہ اُس وقت تک حق بجانب لگتا ہے جب تک دوسرا فریق سامنے آ کر اُس کی ہر بات کی تحقیق نہ کرے۔


اِلیہو نے اب تک ایوب سے بات نہیں کی تھی۔ جب تک دوسروں نے بات پوری نہیں کی تھی وہ خاموش رہا، کیونکہ وہ بزرگ تھے۔


جس طرح انسان شدت سے بارش کے انتظار میں رہتا ہے اُسی طرح وہ میرے انتظار میں رہتے تھے۔ وہ منہ پسار کر بہار کی بارش کی طرح میرے الفاظ کو جذب کر لیتے تھے۔


لوگ میری سن کر خاموشی سے میرے مشوروں کے انتظار میں رہتے تھے۔


ہم نے تحقیق کر کے معلوم کیا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ چنانچہ ہماری بات سن کر اُسے اپنا لے!“


چنانچہ مَیں گزارش کرتا ہوں کہ ذرا میری بات سنیں، مجھے بھی اپنی رائے پیش کرنے دیجئے۔


مَیں نے آپ پر پوری توجہ دی، لیکن آپ میں سے کوئی ایوب کو غلط ثابت نہ کر سکا، کوئی اُس کے دلائل کا مناسب جواب نہ دے پایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات