Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 چنانچہ مَیں گزارش کرتا ہوں کہ ذرا میری بات سنیں، مجھے بھی اپنی رائے پیش کرنے دیجئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ”اِس لیٔے میں کہتا ہُوں کہ ’میری سُنو؛ اَب مَیں بھی اَپنی رائے ظاہر کرتا ہُوں۔‘

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اِس لِئے مَیں کہتا ہُوں میری سُنو۔ مَیں بھی اپنی رائے دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 चुनाँचे मैं गुज़ारिश करता हूँ कि ज़रा मेरी बात सुनें, मुझे भी अपनी राय पेश करने दीजिए।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:10
4 حوالہ جات  

لیکن میری دانست میں اگر وہ ایسے ہی رہے تو زیادہ مبارک ہو گی۔ اور مَیں سمجھتا ہوں کہ مجھ میں بھی اللہ کا روح ہے۔


کنواریوں کے بارے میں مجھے خداوند کی طرف سے کوئی خاص حکم نہیں ملا۔ توبھی مَیں جسے اللہ نے اپنی رحمت سے قابلِ اعتماد بنایا ہے آپ پر اپنی رائے کا اظہار کرتا ہوں۔


نہ صرف بوڑھے لوگ دانش مند ہیں، نہ صرف وہ انصاف سمجھتے ہیں جن کے بال سفید ہیں۔


مَیں آپ کے الفاظ کے انتظار میں رہا۔ جب آپ موزوں جواب تلاش کر رہے تھے تو مَیں آپ کی دانش مند باتوں پر غور کرتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات